بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||
عشرہ فاطمیہ کی پہلی شب، حسینیہ امام خمینی(رح) ميں رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے داخلے کا لمحہ:
اس تقریب میں حجت الاسلام والمسلمین رحیم شرفی نے اپنی گفتگو میں قرآنی آیات کی بنیاد پر دشمن کے پروگراموں اور مقاصد کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: "تفرقہ اور اختلاف"، "نفوذ و دراندازی"، "شک و شبہ پیدا کرنا" اور "معاشی پابندیاں" وہ طریقے ہیں جنہیں ہمیشہ دین کے دشمنوں نے اسلامی معاشرے کی مزاحمت اور استقامت توڑنے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے؛ لہذا دشمن کے مقاصد کے خلاف ہوشیار رہنا چاہئے۔

اس تقریب میں سعید حدادیان نے حضرت زہرا (س) کے سوگ میں مرثیہ خوانی اور مداحی کی۔
حجت الاسلام والمسلمین رحیم شرفی کی تقریر کے چند لمحات:
سعید حدادیان کی نوحہ خوانی کے چند لمحات:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ